تبادلۂ خیال:کرسچیان سنوک ہرگرونیے

نام کا تلفظ ترمیم

اس صفحے کے عنوان کے حوالےسے کئی طرح کےتلفظ نظروں سے گزرے ہیں۔قدرت اللہ شہاب نے اپنی آپ بیتی میں ان کا ذکر سنوک ہرگرونیے کے طور پر کیا ہے۔ میں نے وہی اختیار کیے ہیں، کیونکہ وہ ہالینڈ میں سفیر رہے ہیں، اسی وجہ سے ان کا لکھا ہی معتبر لکھتا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:17، 3 مئی 2021ء (م ع و)

واپس "کرسچیان سنوک ہرگرونیے" پر