ویب سائٹ کے عنوان سے دو الگ مضامین کی ضرورت ترمیم

محترم! آداب اور رمضان مبارک!! ابھی دیکھ کر حیر ہوئی ہے کہ ہمارے یہاں Website اور WebCite کے لیے جس طرح انگریزی ویکی پر دو الک مضمون کی جگہ ایک ہی مضمون ویب سائٹ ہے اور حیرت انگیز طور پر دونوں مربوط بھی معلوم پڑتے ہیں۔ دیکھیے اگر کچھ اس میں تفریق اور بہتری ممکن ہو سکے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:15، 30 اپریل 2020ء (م ع و)

یاد فرمانے کا شکریہ محترم!
نہیں ویب سائٹ (Website) پر ہے، WebCite پر نہیں ہے۔ البتہ کسی بگ کی وجہ سے غیر موجود ہونے کے باوجود یہ ویکی ڈیٹا/ڈاٹا سے مربوط ہے۔ اس دوسرے کا عنوان بہرحال انگریزی ہی رہے گا۔ جیسے دیگر تمام زبانوں میں کیا گیا ہے۔ شکریہObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:58، 1 مئی 2020ء (م ع و)
 Y تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:02، 5 مئی 2020ء (م ع و)
واپس "WebCite" پر