تبادلۂ خیال زمرہ:سائنس دان
کیا یہ عنوان درست ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:50, 29 ستمبر 2015 (م ع و)
- میرا نہیں خیال کہ یہ عنوان درست ہے۔ میں اسے سائنس دان کی جانب منتقل کر رہا ہوں۔ بشارت علی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:48, 27 جنوری 2018 (م ع و)
- متفق، دیگر صارفین اگر متفق ہوں تو منتقل کردیتے ہیں۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 10:55, 27 جنوری 2018 (م ع و)