تبادلۂ خیال زمرہ:علوم مٹی

انگریزی لفظ Soil Sciences کے متبادل کے طور پر اس کے علاوہ کوئی اصطلاح کسی کے علم میں ہو تو خوش آمدید کہا جائے گا۔--Sasajid 12:33, 9 مئی 2010 (UTC)

soil science کے لیئے علم خاک اور soil sciences کے لیئے علوم خاک بہتر لگتا ہے۔ --سمرقندی 01:02, 13 مئی 2010 (UTC)
واپس "علوم مٹی" پر