تبادلۂ خیال سانچہ:تصوف

انگریزی اور عربی پر مجھے اس سانچے کا ہم پلہ کوئی سانچہ نہیں ملا۔ اس میں اکثر روابط بھی {{اسلام}} والے ہیں۔ کیا یہ دو الگ الگ سانچے ہونے جاہییں یا دونوں کو ضم کردینا چاہیے؟ --کاشف عقیل 17:55, 12 جنوری 2010 (UTC)

اس میں مساجد کی جگہ مزارات اور خانفاہیں ہوں، جو کہ موضوع سے مناسبت رکھتی ہیں۔« عبید رضا » 12:17, 6 اگست 2015 (م ع و)
واپس "تصوف" پر