تبادلۂ خیال صارف:128.192.180.251/انگریزی اصطلاحات

  • میرے خیال میں اِس صفحے کی ضرورت نہیں. کیونکہ ان اصطلاحات کی معانی تبدیلی ہوتی رہتی ہیں اور اس صفحے کو تازہ دم رکھنے کی بجائے اگر ہم ویکی لُغت پر دھیان دیں تو زیادہ بہتر رہے گا. --محبوب عالم 16:07, 19 ستمبر 2009 (UTC)
«128.192.180.251/انگریزی اصطلاحات» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔