مجھ سے ہم کلام ہویئے ترمیم

 
مجھ سے ہم کلام ہویئے، میں آپ کی بات سننے بے چین ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46, 21 اپریل 2017 (م ع و)

سانچہ:ملبوسات ترمیم

السلام علیکم!

محترم مزمل بھائی آپ آج کل ملبوسات پر مضامین لکھ رہے ہیں آپ سانچہ:ملبوسات کی مدد لے سکتے ہیں اس سانچے میں کچھ نام شاید غلط بھی ہوسکتے ہیں ان کو درست کر کے آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   07:14, 13 جون 2017 (م ع و)

جی، شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40, 13 جون 2017 (م ع و)

Category:Islamic belief and doctrine ترمیم

@Hindustanilanguage: آپ Category:Islamic belief and doctrine کو دیکھ کے بتا سکتے ہیں کہ اس کا اردو زمرہ درست ہے؟ - بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:05, 15 جون 2017 (م ع و)

لگ تو رہا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:15, 15 جون 2017 (م ع و)
لیکن عربی ویکی پر تصنيف:الإيمان والعقيدة الإسلامية ہے یعنی ایمان اور عقیدہ ہے اور اصول کا لفظ نہیں ہے شاید ڈاکٹرائن کا مطلب نظریہ، عقیدہ ہوتا ہے اور بلیف کا مطلب ایمان ہوتا ہے تو کیا یہ درست ہے؟ -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:22, 15 جون 2017 (م ع و)
مجھے ذاتی طور پر موجودہ روابط کو ٹھیک سمجھتا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:33, 15 جون 2017 (م ع و)

Category:Muhajir people ترمیم

زمرہ:مہاجر لوگ اور زمرہ:مہاجر شخصیات کے علاوہ Category:Muhajir people کا کوئی ترجمہ بتادیں کیونکہ یہ دونوں حذف ہوچکے ہیں بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:16, 27 جون 2017 (م ع و)

میں نے حذف کیے ہیں تو مجھ سے بات کریں یا زمرے کا تبادلۂ خیال دیکھ لیں۔ اردو ویکی پر زمرے روبہ لگاتا ہے اور اور یہ زمرہ ایک دو نہیں درجنوں غلط صفحات پر بھی لگ جاتا ہے، وہ لوگ جو پاکستان میں پیدا ہوئے وہ بھی مہاجر ظاہر کیے جاتے ہیں اور یہ سیاسی مفاد کے لیے استعمال ہونے والی اور تراشی گئی اصطلاح ہے۔ جس کا استعمال ویکی پر بھی سیاسی طرز کا ہو گیا ہے۔ ذرا انگریزی ویکی پر دیکھ لیں کہ اس زمرے کو کن کن مہاجروں کے مضامین پر استعمال کیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22, 27 جون 2017 (م ع و)
تمام منتظمین میں خاص:حالیہ تبدیلیاں میں مزمل صاحب ہی سرفہرست دکھائی دیے اسی وجہ سے ان کا تبادلہ خیال استعمال کیا بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:25, 27 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین ترمیم

محترم Hindustanilanguage/وثق 37! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

«Hindustanilanguage/وثق 37» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔