تبادلۂ خیال فائل:ABDUL RAZZAQ QADRI.jpeg

تصویر میری اپنی ہے۔ اسے اگست 2007ء کے اوائل میں خود میں نے کھنچوایا ہے۔ فوٹو گرافر کے پاس تو اس کے حقوق نہیں ہو سکتے۔ اس نے مجھے اس کی جو اس کی سی ڈی تھی اس سے انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر دی۔ اب میری مرضی کہ اسے کسی بھی سوشل ویب سائٹ پر لگاؤں یا وکیپیڈیا پر۔ اگر اس میں کوئی تکنیکی وجہ کارفرما ہے تو از راہِ کرم مجھے مطلع کیا جائے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 12:32, 31 جولا‎ئی 2013 (م ع و)

  • آپ یہ سانچہ ہٹا کر اس کی جگہ حقوق منتقلی کا کوئی سانچہ چسپاں کر دیں۔ مثلاً

{{دائرہ عام-ذاتی|name=عبدالرزاق قادری}}
--Urdutext (تبادلۂ خیال) 11:59, 3 اگست 2013 (م ع و)

فائل "ABDUL RAZZAQ QADRI.jpeg" کے صفحہ پر واپس جائیں۔