تبادلۂ خیال میڈیاویکی:Gadget-ImlaCorrectionInEditTools.js

گزارش

ترمیم

@Yethrosh اس صفحے میں کئی درستیوں کی ضرورت ہے، خود ویکیپیڈیا:املائی منشور کے تحت بھی۔ یہ مقفل ہے، شاید صرف انتظامیہ کو اس میں ترمیم کا اختیار ہے۔ میں ایک عام صارف ہوں؛ لہذا اس میں ترمیم فرما کر مشکور ہوں؛ تاکہ اس ٹول کے استعمال کے وقت لوگوں کو پریشانی نہ ہو Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23، 29 جنوری 2024ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:23، 29 جنوری 2024ء (م ع و)

ہماری فہم نارسا اس پیغام کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ براہ کرم کچھ وضاحت فرمائیں۔ :)  —خادم—  مورخہ 29 جنوری 2024ء، بوقت 4 بج کر 43 منٹ (بھارت)
واپس "Gadget-ImlaCorrectionInEditTools.js" پر