تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:حوالہ میز

میری تحاریر کو حذف نہ کریں ترمیم

السلام وعلیکم طاہر محمود صاحب و دیگر منتظمین...عرض یہ ہے کہ میرے مضامین پر حذف شدگی کے حوالے سے ایک نوٹس دیا گیا ہے .برائے مہربانی اس کو ھٹا دیں کیونکہ میرے چند مضامین ابھی نامکمل ھیں جن کو مکمل کرنا ہے اور اگر کوئی غلطی ھے تو اس کی تصیح فرما دیں.میں ابھی قواعد و ضوابط سیکھ رہا ھوں.انشاءاللہ بہت جلد سیکھ جاؤں گا. شاہ جمال (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:44، 11 نومبر 2022ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ حوالہ میز میں واپس جائیں۔