تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع/کووڈ/مارچ 2020

تجویز ترمیم

چونکہ اردو ویکی پر کووڈ کچھ اور بات کا اشارہ کرتا ہے، اور تکنیکی طور پر مرض کو کووڈ 19 کہا جاتا ہے، اس لیے کیا خوب ہو کہ منصوبے کا ہی نام کووڈ 19 کر دیا جائے ؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:09، 24 مارچ 2020ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع/کووڈ/مارچ 2020 میں واپس جائیں۔