تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/جاوید حیدر زیدی

جاوید حیدر زیدی ترمیم

جاوید حیدر زیدی ہندوستان کے معروف کالم نگار اور عالم دین ہیں، آپ ان کے مضامین مختلف ویب گاہ پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں. اور یوٹیوب پر ان کی مجالس درکھ سکتے ہیں. ان کے صفحہ پر کافی حوالے موجود ہیں.

لہذا ان کا وکیپیڈیا حذف نہ کیا جاے.

شکریہ..... Bootsurdu (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:09، 24 مارچ 2024ء (م ع و)

منصوبہ صفحہ نامزدگی برائے حذف/جاوید حیدر زیدی میں واپس جائیں۔