تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام
اس منصوبے کے متعلق آپ اپنا تبصرہ، رائے مشورہ، تجاویز، اور دیگر سوالات یہاں پر کر سکتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:43, 23 ستمبر 2015 (م ع و)
- خاص طور پر میٹا پر اس منصوبہ کے پیج پر اپنا اینڈارس ضرور کریں، اس پراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے ضرور لکھیں۔احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:48, 23 ستمبر 2015 (م ع و)