تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:2014ء اردو ویکیپیڈیا

مؤدبانہ گزارش ترمیم

السلام علیکم۔ خوش آئند بات ہے کہ یہ صفحہ بن رہا ہے اور بہت سی اچھی باتوں کا آئینہ دار ہوگا۔ تاہم اردوٹکسٹ صاحب کی معزولی یا ایسی ناخوشگوار باتیں نہ لکھیں تو بہتر ہے کیونکہ:

  1. اردوٹکسٹ صاحب نے کئ اچھے کام کیے ہیں۔
  2. یہ ایک صفحہ یادگار ہوگا اور ہمیں اچھی باتیں ہی زیادہ عرصے تک یاد رکھنا چاہیے۔ تلخیوں کو کریدکر کیا فائدہ؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 24 دسمبر 2014 (م ع و)
منصوبہ صفحہ 2014ء اردو ویکیپیڈیا میں واپس جائیں۔