تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:Huggle/Config

یاد ماضی ترمیم

3 سال قبل جب ہگل نیا نیا ریلیز ہوا تھا، اور بڑی زبانوں کے ویکیپیڈیا صارفین اس میں اپنی اپنی زبان کی معاونت شامل کر رہے تھے، اسی وقت اس دوڑ میں اردو بھی شامل ہو گئی تھی۔ تاہم درمیان میں مصروفیات نے کچھ ایسا آگھیرا کہ ہگل منصوبہ ذہن سے بالکل محو ہو گیا۔ اب دوبارہ یاد آنے پر اسے تازہ کر رہا ہوں۔ --:)  —خادم—  18:29, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)

منصوبہ صفحہ Huggle/Config میں واپس جائیں۔