تحصیل بہاولنگر ضلع بہاولنگر، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام بہاولنگر ہے۔ اس میں 31 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع بہاولنگر کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع بہاولنگر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010