تحصیل سمبازہ
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع ژوب
تحصیل سمبازو ضلع ژوب کی تحصیل ہے

یہاں بڑی تعداد میں سیلمان خیل قوم آباد ہے } {سلیمانخیل کی سب سے بڑی شاخ قیصرخیل جو یہاں بڑی تعداد میں موجود ہیں }

مشہور علاقہ یاسین غنڈی قیصر خیل شاخ کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہے کیوں کہ یہاں پر قیصر خیل شاخ کے سبراہ یاسین (نیکہ) کا مقبرہ و آخری آرام گاہ واقعہ ہے۔


تحصیل سمبازہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل ہے۔

متعلقہ مضامین ترمیم