تحصیل لودھراں

یونین کونسلیں کون سی ہیں

تحصیل لودھراں ضلع لودھراں، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام لودھراں ہے۔ اس میں 28 یونین کونسلیں ہیں۔

تحصیل
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب
ضلعضلع لودھراں
آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)[1]
 • تحصیل704,668
 • شہری586,817
 • دیہی586,817
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ضلع لودھراں کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "DISTRICT AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP: PUNJAB" (PDF)۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 2018-01-03۔ 02 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018 
  2. "ضلع لودھراں کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان 

29°32′0″N 71°38′0″E / 29.53333°N 71.63333°E / 29.53333; 71.63333