تحصیل چوآسیدن شاہ ضلع چکوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1]

choasaidanshahtehsil
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
دار الحکومتچوآسیدن شاہ
ٹاؤن1
یونین کونسلیں6
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)

تحصیل کا درجہ ترمیم

چوآ سیدن شاہ کو تحصیل کا درجہ 1992ء میں دیا گیا اس تحصیل کا صدر مقام اور واحد تھانہ چوآسیدن شاہ ہے۔

یونین کونسلیں ترمیم

اس میں 7 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع چکوال کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع چکوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)