تحصیل کوٹ ادو ضلع کوٹ ادو، پنجاب، پاکستان کی ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کوٹ ادو شہر ہے۔ اس میں 28 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع کوٹ ادو کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع مظفر گڑھ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان