تخت پڑی (انگریزی: Takht Pari) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسل جو تحصیل و ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ جی روڈ روات سے سات کلومیٹر مغرب کی جانب واقعہ ہے، تخت پڑی یونین کونسل ہے جس کی آبادی 20ہزار نفوس پہ مشتمل ہے، ارد گرد دیہات میں پنڈ، ڈہوک قاضیاں، ڈہوک چوہان، سیہوڑا، ڈہوک بڈھا شامل ہیں

پاکستان کی یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع راولپنڈی
تحصیلتحصیل راولپنڈی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم