ترطلس یا ترتلس نام "ترطیس" کا اسمِ تصغیر ہے۔ یہ یروشلم کا ایک پیشہ ور وکیل تھا جو حننیاہ سردار کاہن کی طرف سے پولس رسول کے خلاف مقدمہ لڑنے کے لیے فیلکس کے سامنے حاضر ہوا۔[1] ترطلس ایک چالاک اور تجربہ کار مُقرر تھا جو فیلکس کی خوشامد پسندی کو جانتے ہوئے بڑی چرب زبانی سے مُقدمہ کی بحث کرتا ہے۔ اگرچہ اس کا نام رومی ہے تاہم مفسرین کا خیال کے کہ وہ یہودی اور پولس کی طرح رومی شہری تھا۔

ترطلس، فیلکس کے سامنے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. اعمال 24: 1 - 9