تمغہء حسنِ کارکردگی (1980–1989)

تمغہء حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

1980 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
محمد قوی خان فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
استاد خیال محمد فنیات گلوکاری خیبر پختونخوا پاکستان
الن فقیر فنیات صوفی موسیقی سندھ پاکستان
سہیل رانا فنیات موسیقار سندھ پاکستان
آزار زوبی فنیات نقاشی سندھ پاکستان

1981 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
مرزا ادیب ادب مصنف پنجاب پاکستان
ناصر جہاں فنیات نعت و نوحہ خوانی سندھ پاکستان
میر مٹھا خان مری ادب ادیب بلوچستان پاکستان
حاجی محمد یعقوب درانی (کاکا خان) پاکستان
منصور تابش فنیات نعت خوانی پنجاب پاکستان
قاری سید علی شرف الدین یمنی فنیات نعت خوانی پاکستان
استاد امام دین صالحی پاکستان
نانح علی کان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
روحی بانو فنیات اداکاری سندھ پاکستان
الیگزینڈر رابرٹ فنیات عکاسی

1982 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
قاری عبید الرحمن فنیات نعت خوانی پنجاب پاکستان
طلعت حسین (اداکار) فنیات اداکاری سندھ پاکستان
طفیل نیازی فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
اصلاح الدین صدیقی کھیل ہاکی سندھ پاکستان
جہانگیر خان کھیل سکواش سندھ پاکستان
بیرم ڈی آواری کھیل کشتی رانی سندھ پاکستان
عطا شاد ادب شاعری بلوچستان پاکستان
شیخ عنایت اللہ ادب ادیب پنجاب پاکستان
کرنل مس شامن رحیم پاکستان
عائشہ صدیقی پاکستان
نذیر صابر کھیل کوہ پیمائی گلگت بلتستان پاکستان
اشرف امان کھیل کوہ پیمائی گلگت بلتستان پاکستان

1983 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
عمران خان کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
اختر رسول کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
سمیع اللہ خان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
عرش منیر فنیات اداکاری سندھ پاکستان
استاد نذر حسین فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
نگاہ حسین درانی پنجاب پاکستان
مالکم فوربس کھیل غبارہ بازی ریاستہائے متحدہ امریکا

1984 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
رئیس امروہوی ادب شاعری سندھ پاکستان
ضمیر جعفری ادب شاعری پنجاب پاکستان
سمندر خان سمندر ادب شاعری خیبر پختونخوا پاکستان
قاری وحید ظفر قاسمی فنیات نعت خوانی پنجاب پاکستان
منظور حسین جونیئر کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
حسن سردار کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
کلیم اللہ خان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
حنیف خان کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
قمر زمان کھیل سکواش بلوچستان پاکستان
شوکت حسین (تبلہ نواز) فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
بیگم خورشید مرزا فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
عابدہ پروین فنیات صوفی موسیقی سندھ پاکستان

1985 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
سید نفیس الحسینی فن فن خطاطی پنجاب پاکستان
استاد چھوٹے غلام علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
مہدی حسن فنیات گلوکاری سندھ پاکستان
قاری غلام رسول فنیات قرآنی آیات کی تلاوت پنجاب پاکستان
صدیق اسماعیل فنیات نعت خوانی پنجاب پاکستان
عابد علی (اداکار) فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
سید محمود علی فنیات اداکاری سندھ پاکستان
میجر محمد شیر خان کھیل کوہ پیمائی پنجاب پاکستان

1986 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
انتظار حسین ادب ادیب سندھ پاکستان
نصر اللہ خان پاکستان
صبیحہ خانم فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
شہزاد خلیل فنیات ٹیلی ویژن ڈائریکٹر سندھ پاکستان
غلام رسول فنیات نقاشی پنجاب پاکستان
ثریا ملتانی فنیات لوک گلوکار پنجاب پاکستان
فردوس جمال فنیات اداکاری خیبر پختونخوا پاکستان
فیض بخشاپوری ادب شاعری سندھ پاکستان
ریاض بٹالوی ادب ادیب پنجاب پاکستان
نصرت فتح علی خان فنیات گلوکاری پنجاب پاکستان
اظہر لودھی فنیات نیوز کاسٹر پنجاب پاکستان
جاوید میانداد کھیل کرکٹ سندھ پاکستان
ظہیر عباس کھیل کرکٹ سندھ پاکستان
کیپٹن عبد الجبار بھٹی کھیل کوہ پیمائی پنجاب پاکستان
محمد علی کھیل کوہ پیمائی پنجاب پاکستان

1987 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
استاد عبدالمجید دہلوی فنیات فن خطاطی سندھ پاکستان
لیفٹیننٹ کمانڈر منیر صادق کھیل کشتی رانی پنجاب پاکستان
لیفٹیننٹ محمد ذکاء ​​اللہ کھیل کشتی رانی پنجاب پاکستان
حسینہ معین فنیات تمثیل نگار سندھ پاکستان
عادل صلاح الدین فنیات ڈیزائنر سٹیمپ پنجاب پاکستان
قاضی ملا پاکستان
غلام حسن شگان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
سائیں اختر حسین فنیات لوک موسیقی پنجاب پاکستان
قاری اظہار احمد تھانوی فنیات قرآنی آیات کی تلاوت پنجاب پاکستان
امجد اسلام امجد ادب تمثیل نگار پنجاب پاکستان
عبد المجید ماروالا کھیل کشتی پنجاب پاکستان

1988 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
شائستہ زید فنیات نیوز کاسٹر پنجاب پاکستان
عبد القادر جونیجو ادب ادیب سندھ پاکستان
مصطفی قریشی فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
مظفر وارثی ادب شاعری پنجاب پاکستان
جان شیر خان کھیل سکواش خیبر پختونخوا پاکستان
فیاض احمد پاکستان
اے جے خان پاکستان
محمد رفیق احمد پاکستان
ڈاکٹر اختر حسین اعوان تعلیمی پنجاب پاکستان
منیبہ شیخ پاکستان
شاہ جہاں کھیل کوہ پیمائی پنجاب پاکستان
ضیاء محمود کھیل برج پاکستان
ڈاکٹر ابو وفا پاکستان
انتخاب عالم کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
عبدالقادر کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
ناصر علی کھیل ہاکی پنجاب پاکستان
  • 1989ء تمغا حسن کارکردگی کی نامزدگی میں حکومت کی تبدیلی کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی تھی۔

1989 ترمیم

نام میدان تخصص صوبہ ملک
استاد کبیر خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
جی اے چشتی فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
مسرت نذیر فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
شفیع محمد شاہ فنیات اداکاری سندھ پاکستان
کمال احمد رضوی فنیات تمثیل نگار سندھ پاکستان
جمیل بسمل فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
بشریٰ انصاری فنیات اداکاری سندھ پاکستان
امیر خان پاکستان
امجد حسین پاکستان
استاد سلامت علی خان فنیات موسیقی پنجاب پاکستان
عزیز میاں فنیات صوفی موسیقی پنجاب پاکستان
آغا طالش فنیات اداکاری پنجاب پاکستان
مہاراج غلام حسین کتھک فنیات رقص پنجاب پاکستان
مدثر نذر کھیل کرکٹ پنجاب پاکستان
ڈاکٹر انور سجاد ادب مصنف پنجاب پاکستان
خاور نعیم ہاشمی پاکستان
اقبال جعفری پاکستان
ناصر زیدی پاکستان