تنظیم دعوت اسلامی افغانستان

افغانستانی سیاسی جماعت

یہ افغانستان میں موجود ایک تنظیم اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ پشاور سیون تنظیم کا حصہ جو افغان جنگ میں کام کر رہا تھا اور جس کو پاکستان اور امریکا نے سپورٹ کیا۔ اس جماعت کی سربراہی اس وقت عبدالرب رسول سیاف کر رہے ہیں۔

رہنماعبدالرب رسول سیاف
تاسیس2005 (بطور سیاسی جماعت)
ولسی جرگہ میں نشستیں
2 / 249
مشرانو جرگہ میں نشستیں
0 / 102