تولی خان یا تولوئی خان (پیدائش: 1191ء– وفات: 1232ء) چنگیز خان کا سب سے چھوٹا اور پسندیدہ بیٹا تھا جس نے 1227ء سے 1229ء تک حکومت کی۔

تولوئی خان
(منگولی میں: ᠲᠤᠯᠤᠢ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1191ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاماگ منگول  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1232ء (40–41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیچینگ (بیجنگ)  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت منگول سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سرقویتی بیگی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مونگو خان،  ہدودو،  قبلائی خان،  ہلاکو خان،  اریق بوقا،  موگے،  دموگان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد چنگیز خان  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ بورتے  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان بورجگین،  چنگیز خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ خان (منگول سلطنت)،  نائب السلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ ترمیم

اپنے باپ کے حکم پر اس نے نیشاپور، ہرات اور مرو کے علاقے فتح کیے۔

اولاد ترمیم

تولی خان کی اولاد یوآن مغل کہلاتی تھی۔ تبت میں جاکر دلائی لامہ مشہور ہوئے۔ قبلائی بن تولی بن چنگیز کا دار السلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منگو تخت نشین ہوا تو اس نے اپنے بھائی ہلاکو خان کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لیے بھیجا۔ ہلاکو خان کی اولاد ایران اور عراق پر حکمران رہی اور بعد میں مسلمان ہو گئے۔ محمود خان غازان پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے بدھ مت اختیار کیا۔[2]

جغرافیہ ترمیم

تولی خان کو ان کے والد کی طرف سے کوریا، تبت اور منگولیا کا علاقہ دیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://d-nb.info/gnd/1166288552
  2. قاضی محمد اقبال چغتائی: وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 30-31۔
تولوئی خان
ماقبل  مغول سلطنت
25 اگست 1227ء13 ستمبر 1229ء
مابعد