تکیہ دولت (فارسی: تکیه دولت‎) ایران کے شہر تہران میں واقع ایک تاریخی تکیہ تھا۔ ناصر الدین شاہ قاجار کے احکام پر ایرانی ماہر تعمیرات حسین علی مہرین نے بنایا تھا۔

تکیہ دولت