دریا سندھ میں پائی جاتی ہے ڈمبرا مچھلی سے مشابہت رکھتی ہے جسم کاڈال ڈول ڈمبرا مچھلی سے تھوڑا چوڑا ہوتا ہے اس کی جلد چھلکے دار ہوتی ہے پکانے سے قبل اس کے چھلکے اتار کر اسے ٹکروں میں کاٹا جاتا ہے