تیمور علی (پیدائش: 1 جون 1991ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو بلوچستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے بلوچستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]

تیمور علی
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-06-01) 1 جون 1991 (عمر 32 برس)
اوستہ محمد، پاکستان
ماخذ: Cricinfo، 14 نومبر 2015ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Taimur Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2015 
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021