ثوبیہ کمال خان

پاکستان میں سیاستدان

"ثوبیہ کمال خان" ایک پاکستانی سیاست دان ہے۔ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کی رکن ہیں۔

ثوبیہ کمال خان
امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
آغاز منصب
27 ستمبر 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

وہ 2018ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی پاکستان میں منتخب ہوگئیں۔[1] رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے ، انھوں نے امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  2. "Exhibition on Black Day showcased at RAC"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 27 October 2018۔ 16 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019