جالینوس،یونانی طبیب اور فلسفی تھاجو پیرگامون، ’’ ایشیائے کوچک‘‘ میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور سمرنا، کورنتھ اور سکندریہ گیا۔ 158ء میں واپس آکر پیرگامون کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں روم گیا اور شہنشاہ مارکس آری لیس کا شاہی طبیب ہو گیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پیرگامون آ گیا۔ تقریباً ڈیڑھ سو تصانیف طب منطق، صرف و نحو، اخلاقیات، فلسفہ اور ادب کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ ارسطو اور افلاطون کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔

جالینوس
(لاطینی میں: Claudius Galenus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2ویں صدی[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرگامون [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3ویں صدی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرگامون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ البینوس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبی مصنف ،  جراح ،  ماہر حیاتیات ،  ماہر اعصابیات ،  طبیب ،  فلسفی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب [7]،  تشریح ،  فلسفہ [7]،  منطق [7]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537202 — عنوان : Galenus
  3. https://thesaurus.cerl.org/cgi-bin/record.pl?rid=cnp01235003
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002533 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119039184 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/70567779
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002533 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022