لنڈسے جان شمٹ (پیدائش:24 جنوری 1920ء مارونا وکٹوریہ)|وفات: 19 مارچ 2003ء) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ جنھوں نے سات خواتین کے ٹیسٹوں میں اپنے جوہر آزمائے۔ [1]

جان شمٹ
ہاتھوم ویمن کرکٹ کلب کی جان شمٹ (انٹر اسٹیٹ خاتون کرکٹ کھلاڑی ) البرٹ پارک میں ہتھورن اور کلیرینڈن کے درمیان پینونٹ ویمنز میچ میں بلے بازی کر رہی ہے۔ لوما لارٹر وکٹوں کے پیچھے ہیں ۔
ذاتی معلومات
پیدائش24 جنوری 1920(1920-01-24)
مارونا، وکٹوریہ, آسٹریلیا
وفات19 مارچ 2003(2003-30-19) (عمر  83 سال)
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 23)20 مارچ 1948  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 جولائی 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 7
رنز بنائے 210
بیٹنگ اوسط 17.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 42
کیچ/سٹمپ 8/-
ماخذ: کرک انفو، 5 فروری 2015

انتقال ترمیم

جان شمٹ کی وفات 19 مارچ 2003ء کو 83 سال کی عمر میں ہوئی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Joan Schmidt - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2015