جان کیٹس (John Keats) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔

جان کیٹس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1795ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مورگیٹ ،  لندن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 فروری 1821ء (26 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سل ،  طبعی موت [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش انگلستان
جزیرہ آئرلینڈ
اسکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لادینییت [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [15][16]،  طبیب [17][18][19]،  مصنف [20]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [8]،  رومانیت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جان ملٹن ،  ایڈمنڈ اسپنسر ،  ولیم ہیزلٹ ،  ورجل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی ترمیم

کیٹس 31 اکتوبر 1795ء میں انگلستان کے شہر لندن کے قریب فنزبری میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ جلد ہی فوت ہو گیا۔1811ء میں اس نے اسکول سے فارغ ہو کر ایک سرجن تھامس ھامنڈ کے ساتھ سرجری سیکھنے لگا اور جولائی 1815ء اس نے امتحان پاس کر لیا۔ مگر اسکول چھوڑنے کے پہلے زمانے میں ہی اس کو شاعری سے شغف ہو گیا تھا اور اس نے کلاسیکل ادب پڑھنا شروع کر دیا تھا اور اس میں اس کے دوست چارلس کوارڈن کلیرک کا بڑا حصہ ہے۔ پھر جان کیٹس نے خود کو شاعری کے لیے وقف کر دیا۔ وہ لندن کے مشہور شاعروں سے ملا۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی سے انھوں نے سنجیدگی سے لکھنا شروع کر دیا۔ مارچ 1817ء میں اس کی ایک شاعری کی کتاب شائع ہوئی۔ اور پھر اپریل 1818ء میں ایک اور کتاب شائع کی۔

1818ء میں جان کا بھائی ٹام مر گیا اور دوسرا بھائی جارج شادی کر کے امریکا چلا گیا۔ یوں جان کیٹس پریشان اور تنہا رہ گیا۔ لیورپول سے سکاٹلینڈ تک ایک سفر میں جان کیٹس بیمار ہو گیا اور یوں اس کی بیماری بڑھتی گئی۔

اکتوبر 1818ء میں جان کو مس فینی براونئ سے پیار ہو گیا مگر فینی کی ماں نے یہ کہہ کر رشتہ دینے سے انکار کر دیا کہ شاعر لوگ ہمیشہ بھوکے مرتے ہیں۔

بیماری اورشادی سے انکار نے اس کے تخئیل سے وہ اشعار نکالے کہ جان کیٹس کی پچیس سالہ زندگی امر ہو گئی۔ فروری 1820ء میں وہ ایک ماہ بستر پر رہا اور ستمبر 1820ء کو اسے انگلستان سے اٹلی لے جایا گیا کیوں کہ اس کی زندکی کی آخری امید یہ ہی تھی۔ مگر 23 فروری 1821ء کو یہ عظیم شاعر صرف پچیس سال کی عمر میں اٹلی کے شہر روم میں مر گیا۔

شاعری ترمیم

 

رومانوی تحریک کی شاعری کی خوبیاں کیٹس کی شاعری میں موجود ہیں۔ کیٹس اپنی زندگی میں اتنا مشہور نہیں تھا جتنا کہ دوسرے شاعر مثلا بائرن لیکن کیٹس اپنی شاعری میں اتنی پرفکشن کا قائل تھا کہ آہستہ آہستہ اس کی فنی خوبیاں لوگوں کے سامنے آتی گیئں اور وہ مقبول ہوتا گیا۔ اس کے کچھ مصرعے زبان زد عام ہیں مثلا:

.A thing of beauty is a joy forever

.She walks in beauty

مشہور نظمیں ترمیم

  • Ode To Autumn
  • Ode To Fancy

Ode To Nightingal Ode To Grecion Urn

ازابیلا جونز اور فینی بران ترمیم

ہیسٹنگز کے قریب بو پیپ گاؤں میں چھٹیاں گزارنے کے دوران کیٹس کی ازابیلا جونز سے مئی 1817 میں دوستی ہو گئی۔ اسے خوبصورت، باصلاحیت اور وسیع پیمانے پر معلومات رکھنی والی ، معاشرے کے اعلی ترین طبقے سے نہیں، لیکن مالی طور پر محفوظ اورایک پراسرار شخصیت کے طور پر بیان کیا گیا ہے جو کیٹس کے حلقہ احباب میں شامل ہو گئی۔[52][53] اپنی پوری دوستی کے دوران کیٹس کبھی بھی اس کی طرف اپنی جنسی کشش رکھنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے ہیں، حالانکہ ایسا لگتا ہے کہ وہ وابستگی کی پیشکش کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے چکر لگانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ وہ 1818-19 کے موسم سرما میں "اس کے کمروں میں اکثر آتا تھا" اور جارج کو لکھے اپنے خطوط میں وہ کہتے ہیں کہ اس نے "اس کے ساتھ گرمجوشی کی" اور "اس کا بوسہ لیا"۔ بیٹ اور گیٹنگز کے مطابق کیٹس کے لیے ٹرسٹس جنسی آغاز ہو سکتا ہے۔[53] جونز نے متاثر کیا اور وہ کیٹس کی تحریر کی نگران تھی۔ "دی ایو آف سینٹ ایگنس" اور "دی ایو آف سینٹ مارک" کے تھیمز شاید اس نے ہی تجویز کیے ہوں گے، ہش، ہش! ["o sweet Isabel"] اس کے بارے میں تھا اور یہ کہ "Bright Star" کا پہلا ورژن اصل میں اسی کے لیے تھا۔ 1821 میں، جونز انگلینڈ کے اولین لوگوں میں سے ایک تھی جنہیں کیٹس کی موت کی اطلاع دی گئی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12174982p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Keats — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p60xk — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/566 — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: John Keats — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Keats,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22268 — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0035486.xml — بنام: John Keats — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20000080652 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2024
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Китс Джон
  10. ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/851/000024779/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
  11. ^ ا ب Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
  12. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nt1m9v — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
  13. https://victorianweb.org/previctorian/keats/religion.html
  14. https://crossref-it.info/textguide/john-keats-selected-poems/40/2935
  15. http://www.nytimes.com/1998/03/01/magazine/hampstead-high.html
  16. https://cs.isabart.org/person/26172 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  17. http://journals.lww.com/pidj/Fulltext/2001/05000/John_Keats_and_tuberculosis.14.aspx
  18. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1553-2712.2009.00575.x/full
  19. پی ایم سی آئی ڈی: https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3803325https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3803325
  20. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  21. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12174982p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  22. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8332131
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔