جاوید بشیر (پ:8 اگست 1973ء) پاکستانی پس پردہ گلوکار ہیں۔ وہ لوک موسیقی اور صوفی موسیقی سے تعلق رکھتے ہیں۔ کئی بھارت کی فلموں کے لیے بھی گا چکے ہیں۔ انھیں ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کا استاد کہا جاتا ہے۔ نیز کوک سٹوڈیو میں گائے گانوں سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔

جاوید بشیر
ذاتی معلومات
پیدائش (1973-08-08) 8 اگست 1973 (عمر 50 برس)[1][2]لاہور, Pakistan
اصنافSufi, قوالی, Classical, Pop, Rock
پیشےSinger
آلاتVocals
سالہائے فعالیت2001 – present
متعلقہ کارروائیاںMekaal Hasan Band, Shankar Ehsaan Loy, پریتم, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan

حوالہ جات ترمیم

  1. "BBC – Music – Javed Bashir"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  2. "Javed Bashir – Singer – MySwar"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2013