جدہ ٹی وی ٹاور یا جدہ ٹیلی ویژن برج (انگریزی: Jeddah TV Tower) (عربی: برج تلفزيون جدة) جدہ، سعودی عرب ایک مشاہدہ ڈیک کے ساتھ 250 میٹر (820 فٹ) بلند ایک ٹیلی ویژن ٹاور ہے۔ یہ ٹاور 2006ء میں مکمل ہوا۔

جدہ ٹی وی ٹاور
Jeddah TV Tower
برج تلفزيون جدة
عمومی معلومات
قسمٹی وی ٹاور
شہر یا قصبہجدہ
ملکسعودی عرب
متناسقات21°28′23″N 39°11′59″E / 21.472973°N 39.19961°E / 21.472973; 39.19961
اونچائی250 میٹر

حوالہ جات ترمیم