صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔15°53′32″S 54°31′29″E / 15.89222°S 54.52472°E / -15.89222; 54.52472

جزیرہ ٹروملين
Tromelin Island
Île Tromelin
پرچم جزیرہ ٹروملين
شعار: 
ترانہ: 
بحر ہند میں بکھرے جزائر کا مقام 1. باساس دا انڈیا 2. جزیرہ یوروپا 3. جزائر گلوریوسو 4. جزیرہ جوان ڈے نووا 5. جزیرہ ٹروملين KM=اتحاد القمری MG=مڈغاسکر MU=موریشس MZ=موزمبیق RE=غے یونیوں YT=مایوٹ
جزیرہ ٹروملين

جزیرہ ٹروملين (Tromelin Island) (فرانسیسی: Île Tromelin) بحر ہند میں ایک نشیبی جزیرہ ہے جو مڈغاسکر کے مشرق میں 350 کلومیٹر (220 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ 1954 میں برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے میں سے نتیجے کے طور پر فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات کے زیر انتظام ہے۔ لیکن اس کی ملکیت کے بارے میں ماریشس اور سیچیلیس دونوں کی طرف سے دعوی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم