جلال الدین لاڈر برنٹن (سر تھا مس لاڈر برنٹن)، 1 بیرونیٹ،(پیدائش: 14 مارچ ، 1844) Lauder Brunton ایک برطانوی معالج تھا۔ کئی مذاھب کے مطالعے کے بعد مسلمان ہو گئے۔جلال الدین لاڈر برنٹن نام رکھ لیا۔[6][7]

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڈر برنٹن

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Lauder Brunton ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 مارچ 1844ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 ستمبر 1916ء (72 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہائیگیٹ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ برطانوی معالج
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل دل کی کمزوری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

کیرئیر ترمیم

انھوں نے ایڈنبرگ یونیورسٹی میڈیسن کی تعلیم حال کی۔ فارماکولوجی میں تحقیقی کام سر انجام دیا۔ 1866ء میں ڈیجیٹلیز پر تحقیقی مقالے پر گولڈ میڈل حاصل کیا۔1874 میں، برنٹن کو رائل سوسائٹی کا فیلو بنایا گیا۔ انھوں نے 1877 میں "فارماکولوجی اینڈ تھیراپیوٹکس" پر گولسٹونین لیکچر دیا۔رائل کالج آف فزیشنز دونوں کو "فزیولوجیکل ایکشن کی کیمیائی ساخت" پر 1889 میں کروونین لیکچر ۔ 1900ء میں انھیں نائٹ بیچلر مقرر کیا گیا۔ 9 فروری 1900 کو اوسبورن ہاؤس میں ملکہ وکٹوریہ نے انھیں نائٹ کے اعزاز سے نوازا۔ 1908 میں بارونیٹ بنائے گئے۔ 1915ء میں انھیں ایڈنبرگ یونیورسٹی کی جانب کیمرون ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bv7gx3 — بنام: Lauder Brunton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10608 — بنام: Thomas Lauder Brunton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sir-Thomas-Lauder-Brunton-1st-Baronet — بنام: Sir Thomas Lauder Brunton, 1st Baronet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p18641.htm#i186407 — بنام: Thomas Lauder Brunton, 1st Bt. — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  5. نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1403 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  6. Ron Geaves (2010-12-21)، Islam in Victorian Britain: The Life and Times of Abdullah Quilliam، صفحہ: 269، ISBN 9781847740380 
  7. M. Sıddık Gümüş (2008)، Why did they become muslims?