جماعتی ایک اردو صفت ہے جو جنوبی ایشیاء کی جماعت جماعت اسلامی سے اخذ کی گئی ہے۔ اس جماعت کی شاخیں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ہیں۔

جماعتی عام طور پر جماعت اسلامی، جے آئی یوتھ ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے حامیوں کو کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم