جمع خان مینگل

بلوچستان، پاکستان میں آباد قصبہ

قِلی جمع خان مینگل (Qili Juma Khan Mengal) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار، تحصیل وڈھ کی وادی پلیماس میں ایک بہت قدیم قصبہ ہے جو مینگل قبیلے کی بھگاڑزئی شاخ سے تعلق رکھنے والے معزز شخص جمع خان مینگل نے اپنی آبائی زمین میں قائم کیا تھا۔ یہ گاؤں تھریہ غار نقش نگاری کے قرب ہے۔ یہ قصبہ وڈھ شہر سے مشرق کی طرف 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اسلامی درس و تدریس کے لیے اس قصبے میں ایک مدرسہ اور جامع مسجد ہے۔[1][2]

قِلی جمع خان مینگل

حوالہ جات ترمیم