جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2003ء

جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپریل اور مئی 2003ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی جنوبی افریقہ کی کپتانی گریم اسمتھ اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1]

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2003ء
بنگلہ دیش
جنوبی افریقہ
تاریخ 24 اپریل – 5 مئی 2003ء
کپتان خالد محمود گریم اسمتھ
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور حبیب البشر (182) جیکس روڈولف (293)
زیادہ وکٹیں محمد رفیق (6) پال ایڈمز (12)

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

24–28 اپریل 2003ء[n 1]
سکور کارڈ
ب
173 (65.3 اوورز)
حبیب البشر 60 (87)
پال ایڈمز 5/37 (12.3 اوورز)
470/2ڈکلیئر (130.5 اوورز)
جیکس روڈولف 222 (383)
تاپس ویشیہ 1/70 (23 اوورز)
237 (82.4 اوورز)
حبیب البشر 75 (108)
پال ایڈمز 5/69 (18.4 اوورز)
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 60 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیکس روڈولف (جنوبی افریقہ)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

1–5 مئی 2003[n 2]
سکور کارڈ
ب
330 (113.2 اوورز)
مارک باؤچر 71 (134)
محمد رفیق 6/77 (37.2 اوورز)
102 (35.5 اوورز)
خالد محمود 20* (39)
مکھایا نتینی 3/32 (11 اوورز)
210 (83 اوورز)(فالو آن)
حبیب البشر 33 (90)
رابن پیٹرسن 3/46 (27 اوورز)
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 18 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: محمد رفیق (بنگلہ دیش)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "South Africa in Bangladesh 2003"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2024