جوشوا چارلس ٹنگ (پیدائش 15 نومبر 1997ء) ایک انگریزکرکٹ کھلاڑی ہے جو ورسیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا تیز میڈیم فاسٹ باؤلر ہے، جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتا ہے۔

جوش ٹنگ
ذاتی معلومات
مکمل نامجوشوا چارلس ٹنگ
پیدائش (1997-11-15) 15 نومبر 1997 (عمر 26 برس)
ریڈیچ، ووسٹرشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 711)1 جون 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹیسٹ28 جون 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–تاحال ورسیسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 24)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 50 15 10
رنز بنائے 20 632 99 4
بیٹنگ اوسط 10.00 13.16 19.80 4.00
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 19 45* 34 2*
گیندیں کرائیں 456 7,960 631 174
وکٹ 10 177 16 8
بالنگ اوسط 25.70 25.45 45.50 34.00
اننگز میں 5 وکٹ 1 9 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/66 6/97 2/35 2/32
کیچ/سٹمپ 1/– 6/– 3/– 3/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جولائی 2023

ٹنگ نے مارچ 2016ء میں آکسفورڈ ایم سی سی یونیورسٹی کے خلاف ووسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا تھا [1] اس نے 5 مئی 2017 ءکو 2017 ءکے رائل لندن ون ڈے کپ میں ورسیسٹر شائر کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2]

مئی 2023ء میں، ٹونگ کو آئرلینڈ کے خلاف ان کے واحد ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ کی الیون میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے انگلینڈ کے لیے 1 جون 2023ء کو آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا [4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Marylebone Cricket Club University Matches, Oxford MCCU v Worcestershire at Oxford, 31 March – 2 April 2016"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2016 
  2. "Royal London One-Day Cup, North Group: Worcestershire v Yorkshire at Worcester, May 5, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2017 
  3. Josh Tongue added to England men’s test squad (2023) English Cricket Board. Available at: https://www.ecb.co.uk/england/men/news/3486039/josh-tongue-added-to-england-mens-test-squad (Accessed: 30 May 2023).
  4. "Only Test, Lord's, June 01 - 04, 2023, Ireland tour of England"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2023