جویریہ عباسی

پاکستانی اداکارہ

جویریہ عباسی (ولادت:29 دسمبر 1972ء) ایک پاکستانی اداکارہ جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔[1][2][3] جویریہ عباسی نے ہم ٹی وی کے ڈرامے دل، دیا، دہلیز (جس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتی ہیں) اور تھوڑی سی خوشیاں کے علاوہ دورہا، انداتا، سوتیلی، تیری لیے میں کام کیا ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 2011ء کی پاکستانی فلم، سلطان سے کیا تھا۔[4][5] انھوں نے گلوکار اور اداکار علی حیدر کے ساتھ پی ٹی وی کے پیار اگر کبھی پھر ہوا میں بھی کام کیا۔[6][7][8]

جویریہ عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 29 دسمبر 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
شریک حیات شمعون عباسی (2007ء – 2010ء)
اولاد 1
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ, میزبان
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

1997ء میں جویریہ عباسی کی شادی اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، 2010ء میں دونوں نے طلاق لے لی۔[9] اس شادی سے ان کی ایک بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی ہے۔[10][11][12]

ایوارڈ اور نامزدگی ترمیم

جویریہ عباسی کو نازیہ میں اداکاری کے لیے لکس اسٹائل اعزاز کے "بہترین اداکارہ" کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[13]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال ڈراما کردار چینل نوٹ حوالہ
2004ء ا نا نازیہ شاد انصاری اے آر وائی ڈیجیٹل
2006ء کٹھ پتلی پی ٹی وی ہوم
2006ء دل، دیا، دہلیز زیتون بانو / مطربا ہم ٹی وی
2008ء دورہا صوفیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء بے قصور اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء بد گمان صباحت ہم ٹی وی [14]
2017ء ہری ہری چوڑیاں شیزا جیو ٹی وی
2018ء ہارا دل اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء ببان خالہ کی بیٹیاں مسرت عرف مومی اے آر وائی ڈیجیٹل
2020ء تمنا صبیحہ جیو ٹی وی
2020ء گھسی پٹی محبت بتول اے آر وائی ڈیجیٹل [15]
2020ء رقص بسمل سکینہ کی والدہ ہم ٹی وی

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Javeria Abbasi Believes Atif Aslam And Mahira Khan Are Overrated!"۔ HIP۔ August 1, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  2. "Urdu 1's forthcoming cookery show looks like a massive hit"۔ HIP۔ August 2, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  3. "Komal Malik – The Curly Girl Mentor"۔ HIP۔ August 3, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  4. "Faysal Qureshi's new drama serial Naraz coming soon on ARY Digital"۔ HIP۔ August 4, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  5. "Babban Khala Ki Betiyan, a play that'll address stereotypes with subtlety"۔ HIP۔ August 5, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  6. "Its October and these celebs are giving us some serious vacation goals!"۔ HIP۔ August 6, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  7. "Aagha Ali and Sanam Chaudhry to star in upcoming serial"۔ HIP۔ August 7, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  8. "ARY Digital Unveils Eid Plans, Promising New Blockbuster Dramas"۔ HIP۔ August 8, 2020 
  9. "Sanam Marvi's OST of ARY Digital drama serial Meri Baji is full of emotions"۔ Trendinginsocial۔ August 10, 2020 
  10. "Actress Anzela Abbasi Latest Pictures"۔ Treninginsocial۔ August 9, 2020 
  11. "Javeria Abbasi Biography"۔ Moviesplatter۔ August 12, 2020۔ 07 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  12. "Javeria Abbasi Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ August 13, 2020 
  13. "Being Nazish Chagla"۔ HIP۔ August 8, 2020۔ 03 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021 
  14. "First look of upcoming HUM TV drama serial "Bud Gumaan""۔ Trendinginsocial۔ August 11, 2020 
  15. "Ghisi Piti Mohabbat Episode 20: Javeria Abbasi Steals the Limelight As Batool"۔ The Brown Identity (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2020 

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔