جہاں الدین (پیدائش: 26 مئی 1990ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے سکم کے لیے 28 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 11 نومبر 2019ء کو سکم کے لیے 2019-20ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3]

جہان الدین
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-05-26) 26 مئی 1990 (عمر 33 برس)
سونابڑی گھاٹ، آسام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 نومبر 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jahan Uddin"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 
  2. "Plate Group, Ranji Trophy at Patna, Nov 28 - Dec 1 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018 
  3. "Group E, Syed Mushtaq Ali Trophy at Surat, Nov 11 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2019