جیمز تھامسن FRS FRSE LLD (16 فروری، 1822ء- 8 مئی، 1892ء) ایک برطانوی انجینئر اور ماہر طبیعیات تھے، جو بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ میں پیدا ہوئے اور ولیم تھامسن (لارڈ کیلون) کے بڑے بھائی تھے۔

تھامسن خاندان کی قبر، گلاسگو کا شہر خموشاں