جیمز ہیریئٹ (1916-1995) ایک انگریز ڑنگر ڈاکٹر اور ادیب تھا۔ انگلستان کے علاقے یارکشائر کے دیہاتی پہاڑي علاقوں میں وہ جانوروں کا علاج کرتا رہا۔ اپنے روز مرہ تجربات و واقعات کو اسنے اپنی مشہور کتابوں میں کہانیوں کی شکل میں لکھا ہے۔ اس کی کہانیوں پر فلمیں بھی بن چکی ہیں۔

اس کا خلوص، اس کی حس مزاح اور محنت میں رچی ہوئی انسانیت اسے بہت اچھے ڈنگر ڈاکٹر کے علاوہ ایک اعلی ادیب بھی بناتی ہیں۔

جیمز ہیریئٹ کی تصانیف ترمیم

  • The Lord God Made Them All