جے مائیکل کوستیلتز
(جے۔ مشل کوسترلتز سے رجوع مکرر)
جان مائیکل کوستیلتز (پ: 1942ء) ایک برطانوئی /امریکی طبیعیات کے شعبے (condensed-matter)سے تعلق رکھنے والے ایک طبیعیات دان ہیں۔ وہ 2016 کے طبیعیات کے نوبل انعام بھی وصول کر چکے ہیں جس کی وجہ انھیں اور ان کے ساتھی سائنسدانوں کی جانب سے مادے کی بدلتی حالتوں میں ان کے اشکال کی تبدیلی کو سامنے لانا تھا۔
جے مائیکل کوستیلتز | |
---|---|
(انگریزی میں: John Michael Kosterlitz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Michael Kosterlitz) |
پیدائش | 22 جون 1943ء (81 سال)[1][2] ابرڈین |
رہائش | پروویڈنس، روڈ آئلینڈ, روڈ آئلینڈ, امریکا |
شہریت | مملکت متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Brown University |
مقالات | Problems in strong interaction physics |
مادر علمی | گنول اور کائس بریسی نوز کالج |
ڈاکٹری مشیر | ڈیوڈ جے۔ تھولیس |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات دان |
ملازمت | براؤن یونیورسٹی ، جامعہ برمنگھم |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ J. Michael Kosterlitz Facts — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Michael-Kosterlitz — بنام: Michael Kosterlitz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ The Nobel Prize in Physics 2016 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ The Nobel Prize amounts — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Le Nobel de physique attribué à trois Britanniques pour leurs recherches sur la matière — شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2016