جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس

جھارکھنڈ ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم یا جھارکھنڈ اسٹیٹس کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Jharkhand States Cricket Association International Cricket Stadium) [3] جسے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس (JSCA International Stadium Complex) بھی کہا جاتا ہے رانچی، بھارت میں واقع ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس
JSCA International Cricket Stadium
جھارکھنڈ ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس
میدان کی معلومات
مقامرانچی، جھارکھنڈ، بھارت
تاسیس2010
گنجائش50,000[1][2]
ملکیتجھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
ماہر تعمیراتKothari Associates Pvt. Ltd.
مشتغلجھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبھارت قومی کرکٹ ٹیم
جھارکھنڈ کرکٹ ٹیم
چنائی سپر کنگز (2014)
اینڈ نیم
نارتھ اینڈ
ساوتھ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ16–20 مارچ 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ19 جنوری 2013:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ26 اکتوبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد ٹی2012 فروری 2016:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
بمطابق 16 مارچ 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/485865.html ESPN Cricinfo

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

23°18′36″N 85°16′30″E / 23.3101°N 85.2749°E / 23.3101; 85.2749