حاجی محمد حسین شجاع آباد کے ایک قصبہ ککرے والا کے رہائشی تھے۔ وہ تصوف میں اس صدی کے مجدد سمجھے جاتے تھے۔ تصوف میں ان کا تعلق سسلسہ نقشبندیہ سے تھا۔ وہ شیخ التفسیر عبداللہ بہلوی کے خلیفہ مجاز تھے۔