حارث بن عدی بن خرشہ شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

حارث بن عدی
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

حارث بن عدي بن خرشة بن أمية بن عامر بن خطمة الأنصاري الخطمي غزوہ احد کے دن شہید ہوئے اسے ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 471 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور