حباب بن حارث شہدائے کربلا میں سے ہیں آپ نے 10 محرم 61ھ میں روز عاشورا لشکر یزیدی سے لڑتے ہوئے شہادت حاصل کی ۔

ابن شہر آشوب نے حملہ اولٰی کے شہداء میں انکا بھی نام درج کیا ہے حالات بالکل معلوم نہیں ھوئے[1]


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم