حبیب چوہدری (پیدائش:20 جولائی 1916ء)|(انتقال: یکم جولائی 1968ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1960ء اور 1964ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔ [1]

حبیب چوہدری
ذاتی معلومات
پیدائش20 جولائی 1916(1916-07-20)
وفات1 جولائی 1968(1968-70-10) (عمر  51 سال)
لندن, انگلینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1960–1964)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال یکم جولائی 1968ء کو لندن، انگلینڈ میں 51 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Habib Choudhury"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2013